Eid Milad Gift

  1. Home
  2. Eid Milad Gift

المصطفی ويلفيئر سوسائڻی جیکب آباد سندھ۔ کی جانب سے عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں سول ھاسپٹل جیکب آباد م تھیلسمیا کے بیمار بچوں اور بچیوں مین عید میلاد کے گفٹ تقسیم کیے گئے جس میں مصطفائی رضاکار ضلع جیکب آباد کے صدر سید ممتاز علی شاہ اور جنرل سیکرٹری سید آفتاب شاہ اور ھمارے سینٹر رھنما جان محمد صاحب اور تھلسمیا سینٹر کے انچارج بلال احمد ڈاکٹر منظور احمد دستی ھمارے ساتھ تھے

Menu