Changa Manga Tree Plantation

  1. Home
  2. Trees
  3. Changa Manga Tree Plantation

چھانگامانگا جنگل میں منگل سرسبزوشاداب پاکستان کےلئےجنگل کے 100ایکڑ رقبہ پرڈوثزنل فارسٹ آفیسر جنگلات محمدشاہدتبسم کی زیرنگرانی مختلف انواع کے 75ہزار پودوں کو ضلع بھرکےمحکمہ جات کےملازمین،سول سوسائٹی اورخصوصی طور پرسی ای او تعلیم میڈیم ناہیدواصف کی کاوشوں سے10 ہزارسےزائدطلباء طالبات وافرادنے10 منٹ لگانےکاہدف وقت سےپہلےہی پوراکرلیا شجرکاری کی شاندار تقریب میں صوبائی وزیر مواصلات سردار محمد آصف نکئی سمیت دیگر اعلی شخصیات اورسیاسی راہنماؤں نےبھی حصہ لیا ڈپٹی کمشنر قصور کےمطابق شجرکاری کے اس کامیاب تجربہ کےبعدآئندہ موسم برسات میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈسےرابطہ کرکے چھانگا مانگا میں پودےلگانےکا ریکارڈ قائم کیاجائےگا مصطفائی رضاکاروں عابدضیائی کراچی،مظہرسلیم حجازی منڈی بہاؤالدین، نورحسن کھوسو بدین سندھ سیدارشد حسین گیلانی،شفیق شاہد،رائےمحسن کھرل،رضوان گیلانی، یاسین درانی بھی شجرکاری مہم میں شامل ھوئے.

Menu